دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیلئے سیریز میں کم بیک کرنےکا آخری موقع

پہلا میچ بدقسمتی سے ہارے، امید ہے دوسرے ٹیسٹ میں اظہرعلی اچھا پرفارم کریں گے، وقار یونس

مانچسٹر ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

مانچسٹر کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 129 رنز پر آوٹ ہو گئی۔

اسکارلٹ جانسن کی فلم ’بلیک وڈو‘ نومبر میں ریلیز کی جائے گی

اس سے قبل اسکارلٹ جانسن مارول اسٹوڈیو کی فلم ایونجرز سیریز، کیپٹن امریکہ اور آئرن مین میں بلیک وڈو کا کردار نبھا چکی ہیں۔

حسن علی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل کمر درد کا شکار ہونے والے حسن علی تاحال انجری میں مبتلا ہیں۔

کپتان سرفراز احمد کے چاہنے والے ان سے سخت نالاں

عوام نے سوشل میڈیا پر سرفراز احمد سے ٹیم کی ذمہ داری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد گرین شرٹس نے ٹی ٹوئنٹی پر نظریں جمالیں

سیکیورٹی کے باعث نشتر اسپورٹس کمپلیکس جانیوالے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں، اردگرد کی دکانیں بھی نو اکتوبر تک بند رہینگی۔ 

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

عمراکمل، احمد شہزاد اور فہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔

 سری لنکا نے سیکیورٹی انتظامات کا دوبارہ جائزہ لینے کیلیے رابطہ نہیں کیا، پی سی بی

 پی سی بی سیریز کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے اور سری لنکا کرکٹ ٹیم کی مکمل حفاظت اور سیکیورٹی کے عزم کو دہراتا ہے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز