پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر کے اضلاع ممکنہ سیلاب سے متاثر ہو سکتے ہیں، پی ڈی ایم اے

پنجگور میں لوگ سیلابی ریلے میں پھنس گئے

انتظامیہ نے ندی کنارے رہائش اختیار کیے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی۔

دریائے چناب میں سیلاب، 60 دیہات زیر آب آ گئے

دریائے ستلج بپھرنے سے 5 دیہات خالی کروا لئے گئے

پنجاب: بارش اور سیلاب سے 4 افراد جاں بحق ،8 زخمی

تمام ہلاکتیں لاہور، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین اور فیصل آباد میں ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ،انخلا کیلئے مساجد میں اعلانات

سرکاری و غیر سرکاری عمارات کو فلڈ ریلیف کیمپ کا درجہ دے دیا گیا ہے، اے سی قصور

بھارت میں سمندری طوفان، بارشوں سے سیلاب کا خطرہ

ضلع کچھ میں 115 سے 130 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، بھارتی محکمہ موسمیات

مالاکنڈ: بٹ خیلہ میں طوفانی بارش نے شہر ڈبو دیا

بارش کے باعث شہر میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ 

ٹاپ اسٹوریز