اسمگلنگ میں ملوث ایک ہزار482پیٹرول پمپس سیل

پنجاب سے 92، خیبرپختونخوا 23 اورسندھ میں 4 پیٹرول پمپس سیل کیے گئے

فیصل مسجد کا ہال سیل

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ہال میں نماز ادا نہیں کی جاسکے گی

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 7 تعلیمی ادارے سیل

جو تعلیمی ادارے سیل کیے گئے ہیں ان میں بڑی تعداد نجی تعلیمی اداروں کی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ متحرک، متعدد دکانیں اور ہوٹل سیل

اسلام آباد اور پشاور میں بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئی ہیں

لاہور میں ن لیگ کا سیکریٹریٹ سیل

پولیس شناختی کارڈز، گاڑیوں کے لائسنس اور چابیاں ساتھ لے گئی ہے، ڈرائیور

کراچی: غیر معیاری پانی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سندھ فوڈ اتھارٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں 38 پلانٹس سیل کردیے ہیں۔

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی، گیارہ ریسٹورنٹس اور تین شادی ہال سیل

گیارہ ریسٹورنٹس اور تین شادی ہالوں کو شہر قائد کے ضلع وسطی میں سیل کیا گیا ہے۔

کراچی: ایس اوپیز کی خلاف ورزی، برنس روڈ کے بیشتر ریسٹورنٹس سیل

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بہادر آباد اور جمشید کوارٹرز کے سات ہوٹلوں کو بھی سیل کیا گیا ہے۔

ہائی کورٹ کا راول جھیل کے کنارے کمرشل بلڈنگ سیل کرنے کا حکم

عدالت کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نے راول جھیل کے قریب تعمیرات کی اجازت دی تھی

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے تین علاقے سیل

ڈپٹی کمشنر نے خبردار کیا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز