ورلڈ کپ 2023، قومی ٹیم آج اپنا اہم میچ انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی

قومی کرکٹ ٹیم کو فائنل فور مرحلے کی دوڑ میں رہنے کیلئے انگلش ٹیم کو 287 رنز کے بڑے مارجن سے ہرانا ہو گا۔

قومی ٹیم کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کی دو ممکنہ صورتیں سامنے آگئیں

پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں اب بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں

ون ڈے ورلڈکپ: کیا بھارتی ٹیم ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹا سکے گی؟

2015 میں آسٹریلیا اور 2019 میں نیوزی لینڈ نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا تھا۔

ورلڈ کپ 2023 :بھارت کی مسلسل 8 ویں فتح

کوہلی نے ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ فور میں چوتھی ٹیم پاکستان ہوگی، وکرانت گپتا

فخر زمان کو 100 کرکے اسے مزید بڑا کرنے کا تجربہ ہے، انکی اننگز نے سعید انور کی یاد دلا دی

ورلڈ کپ 2023، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

انگلینڈ کی ٹیم 287 رنز کے تعاقب میں 253 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ورلڈکپ ، دوسری بڑی ٹیم جس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی

ورلڈ کپ 2023: پاک نیوزی لینڈ اہم میچ آج ہو گا

سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے قومی ٹیم کو اچھے مارجن کے ساتھ کیویز کو شکست دینا ضروری ہے۔

نیوزی لینڈ سری لنکا ورلڈکپ میچ میں بارش کی پیشگوئی، بابر الیون کیلئے ایک اور امید

کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان کو اپنے بقیہ میچز جیتنے کے بعد کسی معجزے کا انتظار کرنا ہوگا

ٹاپ اسٹوریز