160 سے زائد ادویات بھارت سے درآمد کئے جانے کا انکشاف

یہ انکشاف آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں سینیٹر رحمان ملک نے کیا۔ 

پاکستان میں ویکسینز کیوں نہیں بنائی جاتیں؟ سینیٹر رحمان ملک

کیا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ویکسیننز بنانے کی اہلیت نہیں رکھتی ہے؟ پی پی پی کے سینیٹر کا استفسار

سوشل میڈیا پر چلایا جا رہا ہے کہ  میرےگھر سے چودہ من سونا نکلا ہے، روبینہ خالد

روبینہ خالد نے کہا کہ اگر اتنا سونا نکتا ہے تو یہ کھربوں کی گیم بنتی ہے،حکومت ایمنسٹی ہی دے دیتی ٹیکس دیکر کچھ تو مجھے بچ جاتا؟

تحریک عدم اعتماد: چیئرمین سینیٹ کی مختلف جماعتوں کے سینیٹرز سے ملاقاتیں

ملاقات کرنے والے تمام سینیٹرز نے  چئیرمین سینیٹ کو اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی قرارداد کے خلاف مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ 

ایف آئی اے کے اپنے لوگوں نے اسمگلرز کیساتھ ڈیٹا شئیر کیا، ڈائریکٹر ایف آئی اے

کسٹم حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت نے ایک موبائل لانے پر بھی ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ بیرون ملک سے اب کوئی ایک بھی فون لائے گا ڈیوٹی دے گا۔ 

’زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئےتو پارلیمنٹ نہیں چلنے دیں گے‘

 اگر زرداری صاحب کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، سینیٹر رحمان ملک کا ایوان بالا میں خطاب

آرٹی ایس کی سرٹیفیکیشن بھارتی کمپنی سے کرائے جانیکا کا انکشاف

رحمان ملک نے کہا الیکشن کے موقع پر ایک کمپنی کے بارے میں تفصیلات سامنے آئیں ۔ کولیٹیم انٹرنیشنل کمپنی نے پاکستان کے عام انتخابات کی مانیٹرنگ کی۔

سینیٹ داخلہ کمیٹی کی افغان صدر کیخلاف مذمتی قرار داد

افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹس پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام ہے، رحمان ملک

ملک میں صدارتی نظام کے لئے ماحول بنایا جا رہا، رحمان ملک

سانحہ ساہیوال میں جو لوگ مارے گئے ہیں انہیں شہید سمجھتا ہوں،اس واقعے میں  لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی،رہنما پیپلز پارٹی

ہم نے سانحہ ساہیوال کے لواحقین کو نہیں بلایا تھا، رحمان ملک

رحمان ملک نے کہا کہ شیخ رشید نے آصف علی زرداری پر الزامات تو لگا دیے ہیں وہ عدالت میں آکر ثابت بھی کر دیں۔

ٹاپ اسٹوریز