لوگ اب وزیراعظم کے نوٹسز سے بھی ڈرنے لگے ہیں، سراج الحق

وزیراعظم جس چیز کےمہنگا ہونے کا نوٹس لیتے ہیں وہ مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے، امیر جماعت اسلامی

بلاول بھٹو کو سراج الحق نے اے پی سی بلانے کی تجویز دیدی

حکومتی غفلت کے باعث ٹڈی دل کا مسئلہ کورونا سے بڑے بحران کو جنم دے سکتا ہے، بلاول بھٹو کا انتباہ

جماعت اسلامی کی حکومت کو تعاون کی پیشکش

قوم وینٹی لیٹرز کی تلاش میں ہے، حالات بہتر ہوں گے تو سیاست ہو گی۔ سینیٹر سراج الحق

حکومت اعلانات، وعدوں، تقریروں کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ہم 36 لاکھ لوگوں کو ماسک، سینٹائزر اور طبی امداد فراہم کر چکے ہیں۔

کورونا: شہباز شریف کا سندھ میں بروقت اقدامات پر خراج تحسین

قومی سطح پر مل کر کام کرنا اشد ضروری ہے تاکہ عالمی وبا سے نمٹا جا سکے، بلاول کا اے پی سی سے صدارتی خطاب

پرامن افغانستان مستحکم پاکستان کے لیے ناگزیر ہے، سراج الحق

افغان عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کو ایک میز پرلانے میں کردار ادا کرنا ہو گا، امیر جماعت اسلامی

’ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر کی خیالی عمارت زمین بوس ہوگئی‘

حکومت پہلے دن سے ہی وژن کے بحران کا شکار ہے، سراج الحق

حکومت نے پانچ سال پورے کیے تو پھر یہی رہے گی عوام نہیں ہوں گے، سراج الحق

خوشحالی اور تبدیلی تشہیری پروگراموں سے نہیں بلکہ دیانتدار حکمرانوں سے آتی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

حکومت کو موقع دینے والے اب نجات کی دُعائیں مانگ رہے ہیں، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت اور ریاست ایک پیج پر ہے تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں مل رہا ؟ 

وزیر اعظم کو ’زیادہ یوٹرنز لینے والا بڑا آدمی’ کا فلسفہ چھوڑنا ہو گا، سراج الحق

وزیراعظم اپنی کسی بات پر تو قائم رہیں، کوئی ایک وعدہ تو پورا کریں، امیر جماعت اسلامی

ٹاپ اسٹوریز