الیکشن کمیشن کا معاملہ الجھانے والے دوسرے ملکوں کے درمیان صلح کروانے کے دعوے کر رہے ہیں‘

وفاقی کابینہ اجلاسوں میں عوام کی پریشانیوں کے حل کے بجائے تصویروں پر بحث کر رہی ہے، سراج الحق

بلوچستان بدعنوان قیادت کی وجہ سے پسماندگی کا شکار ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ معدنی وسائل سے مالا مال پاکستان کا یہ صوبہ افریقہ کے بعد دوسرے غریب ترین خطے میں شمار ہوتا ہے۔

ڈیڑھ سال میں 9 لاکھ قابل افراد باہر چلے گئے، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) انتخابی اتحاد تھی جو وقت کے ساتھ ختم ہوگئی۔

پہاڑوں پہ چڑھ کر بھی ڈھونڈا مگر ڈیم نہیں ملا، سینیٹر سراج الحق

حکومت کی معاشی، تعلیمی، داخلی اور خارجی پالیسیاں بری طرح ناکام ہوگئی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان

آرمی ایکٹ پر قائد حزب اختلاف نے اعتماد میں نہیں لیا، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ مہنگائی سے تنگ عوام جلد سڑکوں پر ہوں گے جس سے حکمرانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا۔

عالم اسلام کے حکمران مسلمانوں کے نہیں مغرب کے نمائندے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ حکومت ہمیشہ کیلئے کشمیر کا مسئلہ دفن کر رہی ہے

عوام کے پاس جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لوگوں نے تبدیلی کے نام پر ووٹ دیا تھا لیکن ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ جھوٹ بولنے والے تبدیلی نہیں لا سکتے۔

وکلا کی منصوبہ بندی حکومت کے علم میں تھی، سراج الحق کا دعویٰ

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونے والی فائرنگ منصوبہ بندی کے تحت ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کی بات چیت

ان ہاؤس تبدیلی یا قبل از وقت انتخابات ہی بہترین راستے ہیں، سراج الحق

تبدیلی کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت

22 دسمبر کو ملک بھر سے لاکھوں افراد اسلام آباد پہنچیں گے، سراج الحق

اس خوش فہمی اور فریب میں نہیں رہنا چاہیے کہ موجودہ حکمران حالات میں کوئی تبدیلی لا سکتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان

ٹاپ اسٹوریز