سینیٹ انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کا مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات میں متفقہ امیدوار لانے کیلئے جلد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہو گا، ذرائع

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کی اٹارنی جنرل کے مؤقف کی مخالفت

سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت ہوتے ہیں، اٹارنی جنرل نے انتخابات الیکشن ایکٹ سے ہونے کا مؤقف اپنایا تھا۔

مریم نواز کچھ بھی کر لیں، عمران خان پاکستان پر اللہ کا احسان ہے: شہباز گل

 سینیٹ انتخابات میں میں شو آف ہینڈ کی ہم کوشش کر رہے ہیں جس سے اب یہ سب بھاگ رہے ہیں، معاون خصوصی

سینیٹ انتخابات کے متعلق ریفرنس:عدالتی تشریح کےسب پابند ہوں گے، سپریم کورٹ

انٹرا پارٹی یا سیاسی پارٹیوں کے معاملات ہوں تو عدالت ان میں نہیں پڑتی، سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات:جے یو آئی پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی مخالفت کردی

صدارتی ریفرنس ناقابل سماعت اور پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے، جے یو آئی

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ یا شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رائے طلب کی ہے

سینیٹ انتخابات: تحریک انصاف کا ایوان بالا کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان

سینیٹ انتخابات 2021 کے بعد پی ٹی آئی 28 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن جائے گی

پیپلز پارٹی سینیٹ الیکشن میں حصہ لے گی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی  کے تمام ارکان نے اپنے استعفے چیئرمین کے پاس جمع کرا دیے، اب قیادت کی مرضی ہے اسے جب چاہے استعمال کرے

مسلم لیگ ن کا سینیٹ کے قبل از وقت انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان

امید ہے الیکشن کمیش کوئی غیر قانونی اقدام نہیں اٹھائے گا، رانا ثنا اللہ 

وفاقی حکومت کا سینیٹ انتخابات مارچ کی بجائے فروری میں کرانے کا فیصلہ

 وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز