1973 کا آئین بنانے والوں کے مجسمےکہاں ہیں؟

سب سے زیادہ مدت والے اپوزیشن لیڈراعتزاز احسن کا مجسمہ بھی موجود

سینیٹ میں کون کون ریٹائر ہوگا؟

مسلم لیگ ن کے 16 سینیٹرز ایوان بالا سے رخصت ہوں گے

سینیٹ میں نمائندگی کا طریقہ کیا ہے؟

خواتین کی مخصوص نشستوں میں وفاق کا حصہ ایک اور صوبوں کا 4،4 ہے

الیکشن کمیشن این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کرائے، مریم نواز

پرویز رشید کے فیصلے نے انصاف کے 2 نظام کو ثابت کر دیا، رہنما مسلم لیگ ن

سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے، شاہد خاقان

سینیٹ انتخابات میں تبدیلی مکمل طورپر بدنیتی اور پارلیمان کو مفلوج کرنے کے لیے ہے، سابق وزیراعظم

پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیے

یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں سزا یافتہ ہونے کا ذکر نہیں کیا، درخواست میں مؤقف

اپوزیشن تمام چیزیں پرانے پاکستان کے مطابق چاہتی ہے، شبلی فراز

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سینیٹ انتخابات  کی شفافیت پر مخالفت سمجھ سے باہر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

سینیٹ انتخابات: پی پی نے اپنے امیدواروں کا حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار نامزد کیے جانے کی تجویز ہے۔

سینیٹ انتخابات: بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں ناموں پر غور

حتمی فیصلہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل: وزیر اعظم نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

کمیٹی پیسے لینے والے اراکین کے خلاف الیکشن کمیشن، اینٹی کرپشن اور نیب میں تحقیقات کیلئے مختلف امور پر غور کر کے سفارشات ایک ماہ میں وزیراعظم کو پیش کرے گی

ٹاپ اسٹوریز