مہنگائی میں کمی آرہی ہے، حماد اظہرکادعویٰ

امسال حکومت کو ریکارڈ 9.2 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے۔ پاکستان آئندہ پانچ سالوں میں 37 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرے گا۔

بجلی کے بلوں پر نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کا اعلان

یہ اعلان وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نےآج  سینیٹ اجلاس میں کیا۔ پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے ایوان بالا کو بتایا کہ نیلم جہلم سرچارج کی مد میں  اب تک 64 ارب روپے وصول کئےجاچکے ہیں۔ 

کم عمری کی شادی پر پابندی اور ای سی ایل میں ترمیم کا بل منظور

بل پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے جمع کرایا تھا۔ بل کے متن میں کہا گیاہے  کہ  حکومت ای سی ایل میں نام ڈالنے سے قبل اس کی وجوہات بیان کرے گی۔

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی قائم کر دی گئی

تشکیل پانے والی 26 رکنی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہوں گے۔

حلف نہ اٹھانے والا قومی سلامتی کا محافظ کیسے؟رضاربانی

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا ہے کہ جس معاون خصوصی اور مشیر نے حلف ہی نہیں اٹھایا

ایوان بالا: کسی بھی اجلاس میں سینیٹرز کی حاضری سو فیصد نہیں رہی، رپورٹ

اوسطا 36 فی صد ارکان سینیٹ کے ہر اجلاس میں غیر حاضر رہے ہیں جبکہ حلف برداری کے دوران بھی سو فی صد حاضری ممکن نہ ہو سکی، رپورٹ

سینیٹ کا 16وایں پارلیمانی سال، کارکردگی مزید نیچے چلی گئی،فافین

اس برس 20 حکومتی اور چھ قانونی مسودات منظور ہوئے، گزشتہ سال 33 حکومتی اور 17 نجی مسودات منظور ہوئے

پی ٹی آئی حکومت نے کتنا قرض لیا؟ ایوان بالا کو تفصیلات بتادیں

حکومت نے ستمبر تا دسمبر 2018 کے درمیانی عرصے میں 746 ارب روپے کا اندرونی قرضہ حاصل کیا۔ انہی تین ماہ کے دوران 1313 ملین ڈالرز کا بیرونی قرضہ لیا گیا۔

سینیٹ اجلاس، ادھوری پی ایم ڈی سی کونسل کا اجلاس بلانے پر میاں عتیق کا اعتراض

چیئرمین سینیٹ پی ایم ڈی سی کونسل اجلاس پر رولنگ دیں کیونکہ اجلاس میں منتخب ہونے والے صدر کو پورے صوبوں کا اعتماد حاصل نہیں ہو گا ،سینیٹر

ٹاپ اسٹوریز