امریکہ: دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار کی منتقلی ہو گی، پومپیو

صدارتی انتخابات میں ڈالے گئے تمام ووٹوں کی گنتی ہو گی، سیکریٹری خارجہ امریکہ

پاکستان انٹرا افغان مذاکرات کے فوری آغاز کا خواہاں

افغانستان میں پائیدار امن کے لیے تمام افغان فریقین مل کر کام کریں، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کی کابل میں جائزہ اجلاس کے دوران گفتگو

اسلام آباد: وزارت خارجہ کا افسر ملازمت سے برطرف

سیکریٹری خارجہ نے الزام ثابت ہونے پر گریڈ 18 کے افسر کی برطرفی کے احکامات جاری کردیے۔

کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب: پاکستان نے غیر ملکی سفرا کو مدعو کرلیا

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود پاکستان نے کرتار پور راہداری منصوبے کو بروقت مکمل کیا ہے۔ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود

’مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان بھارتی مؤقف کی نفی ہے’

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے یہ بات آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئےکہی ۔ 

بھارتی ہٹ دھرمی: ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی قبول کرنے سے انکار کردیا

مسئلہ کشمیر، پاکستان اور بھارت کا مسئلہ ہے اور اس ضمن میں کسی تیسرے فریق کو مداخلت کا حق نہیں ہے۔ جے شنکر

خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کا کردار نہایت اہم ہے، پومپیو

امریکہ، افغانستان سے اپنی افواج نکالنے کو تیار ہے، اس کے متعلق طالبان کو بھی بتا دیا ہے لیکن فی الحال کوئی حتمی تاریخ نہیں دے سکتے ہیں۔

اسٹریٹجک اتحادیوں کے تحفظ کو امریکہ یقینی بنائے گا۔ پومپیو

واشنگٹن، ایران کے ساتھ غیر مشروط بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ایرانی بخوبی جانتے ہیں کہ وہ ہم سے کہاں مل سکتے ہیں؟

ایک ہفتے میں شام سے داعش کا خاتمہ کردیں گے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ، اس کی اتحادی افواج اور شام کی فورسز نے شام وعراق میں داعش کے زیرکنٹرول علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز