سی این جی: جنوری کیلئے لوڈ مینجمنٹ پلان جاری

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

سندھ: ہفتے میں 3 دن سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی

کراچی میں سرد موسم کے ساتھ ہی گیس کی سپلائی میں پریشر میں کمی کی شکایات

 سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند ہو گئے

سندھ بھر میں گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے

سندھ: سی این جی اسٹیشنز مزید24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں پہلے ہی اڑتالیس گھنٹوں سے سی این جی اسٹیشنز بند ہیں

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹے کیلیے بند

گیس کی قلت کے باوجود کے الیکٹرک کو گیس فراہم کی جارہی ہے، ترجمان ایس ایس سی جی

ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی کلو اضافہ

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 18روپے 48پیسے اضافہ کیا گیا، اوگرا

سی این جی سیکٹر کو ایس ایم ای ریلیف پیکیج میں شامل کرنے کا مطالبہ

پٹرول اور گیس ٹیرف میں نمایاں فرق سے سی این جی سیکٹر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے، چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن

سی این جی کی قیمت میں 12.50 روپے فی لیٹر کمی

12.50 روپے فی لیٹر کی کمی کے بعد سی این جی کی نئی قیمت 72 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پنجاب میں سی این جی کی قیمت 9روپے فی لٹر کم کردی گئی

پنجاب بھر میں سی این جی کی نئی قیمت 84 روپے 50 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی

سی این جی 30 مارچ تک بلاتعطل دستیاب ہوگی

سوئی گیس حکام کے مطابق اسٹیشنز کو مسلسل 6روز بلا تعطل گیس کی فراہمی کی جائیگی

ٹاپ اسٹوریز