بیرون ملک سے پاکستان آنیوالے کورونا پازیٹو افراد کے لیے نئی ہدایات جاری

کورونا کے مثبت ٹیسٹ والے مسافر اپنے گھروں پر ہی 10 روز کے لیے خود کو قرنطینہ کریں گے۔

پاکستان میں جہاز اڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہو گا

 پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی

سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر، کیا شادیاں کرانا شروع کردی ہیں؟عدالت

 ائیرپورٹ کی زمین پر شادی ہالز بنے ہوئے ہیں، سپریم کورٹ

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی پر سی اے اے کا سخت نوٹس

پروازوں کی منسوخی کم نہ ہونے پر کارروائی کی جائے گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی

سی اے اے: اندرون ملک پروازوں میں لازمی کھانا فراہم کرنے کی ہدایت

مسافروں کی جانب سے ملنے والی شکایات پر سی اے اے حکام کا سخت نوٹس، عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت۔

پاکستان آنے والوں کیلیے 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ کرانا لازمی ہو گا، سی اے اے

مسافروں کو پاس ٹریک ایپلی کیشن پرسفرسے قبل تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی، نیا سفری ہدایت نامہ

نجی ایئرلائن کو اسلام آباد سے افغانستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت

پاکستان طالبان حکومت میں پروازوں کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

سی اے اے: ملک کے تمام اہم ایئرپورٹس پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا

متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لیے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی لازمی شرط عائد کی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز