اندرون وبیرون ملک پروازوں پر پابندی میں 21 اپریل تک توسیع

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پابندی میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا، ترجمان

پروازوں کی بندش، ایک ماہ میں تین ارب 61 کروڑ کا نقصان

سی اے اے کو گزشتہ ایک ماہ کے دوران 1681 پروازوں کی منسوخی سے نقصان ہوا ہے۔

پی آئی اے: برطانیہ کے لیے خصوصی پروازیں، اجازت مل گئی

اسلام آباد سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے آٹھ پروازیں اڑان بھریں گی۔

ترکی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن لانے کا فیصلہ

پی آئی اے کی خصوصی پرواز استنبول سے پاکستانیوں کو لائے گی، سی اے اے

کورونا: سی اے اے نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

مسافروں کو نشست کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہوگی، ڈھائی گھنٹے سے کم کی پرواز میں کھانا نہیں دیا جائے گا۔

قطرایئرویز کی پاکستان میں خالی جہازوں کی لینڈنگ کی درخواست مسترد

قطرائیرویز نے فیری فلائٹس چلانے کیلئے سی اے اے کو اجازت نامے کی تجدید کی درخواست کی تھی

گلگت،اسکردو کیلئے پروازیں: پی آئی اے کو خصوصی اجازت مل گئی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو اجازت دینے کا نوٹم بھی جاری کردیا

کورونا وائرس: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈیوٹی پر مامور عملے کی تعداد کم کردی

غیر ضروری عملہ خصوصاً زیادہ عمر والے ملازمین 24 مارچ سے 6 اپریل تک چھٹی پررہیں گے، سی اے اے

کورونا وائرس، دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

قطر ائرلائن کی پرواز کیو آر 633 پاکستانیوں کو لے کر آج رات 8 بجے اسلام آباد ائر پورٹ پہنچے گی۔

سی اے اے: آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ سے استشنیٰ

نوٹم سی اے اے کے شعبہ ٹرانسپورٹ نے جاری کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز