سی سی پی او لاہور پولیس افسران کے اثاثوں کی تفصیلات کیلیے متحرک

آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے افسران کےخلاف محکمانہ تحقیقات ہوں گی، عمر شیخ

سی سی پی او لاہور موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کا نام بھول گئے

عمر شیخ بریفنگ دینے کے دوران مرکزی ملزم عابد کی بجائے بابر ملک بولتے رہے

رانا تنویر پر ایف آئی آر: سی سی پی او لاہور نے قائمہ کمیٹی سے معافی مانگ لی

لیگی ایم این اے محسن رانجھا سی سی پی او لاہور کے رویے پر برہم، کہا کہ ایک واقعے پر ایک سے زائد ایف آئی آر نہیں ہو سکتی

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی ضمانت میں 24 ستمبر تک توسیع

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب کی ٹیم بھی عدالت میں موجود تھی۔

لاہور: شہری کی مدد، رہنمائی نہ کرنے پر ایک اور ہیڈ کانسٹیبل گرفتار

ہیڈ کانسٹیبل بلال کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ۔

بچی کو ہراساں کرنے کا معاملہ، فیاض الحسن چوہان کی سی سی پی او لاہور سے ملاقات

سی سی پی او عمر شیخ نے نئے سرے سے ایف آئی آر اور تفتیش کی یقین دہانی کرائی ہے، فیاض الحسن چوہان

سی سی پی او لاہور کی عدم حاضری پر سینٹ کی کمیٹی سخت برہم

کمیٹی کا سی سی پی او کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرانے کا فیصلہ

موٹر وے زیادتی کیس: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو 21 ستمبر کو طلب کیا ہے

موٹروے زیادتی کیس:سی سی پی او لاہور نے متاثرہ خاتون کے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں، عمر شیخ

متنازعہ بیان پر سی سی پی او لاہور کو شوکاز نوٹس جاری، 7 دن میں جواب طلب

، 72 گھنٹوں سے کم وقت میں اصل ملزمان تک پہنچ چکے ہیں، مرکزی ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز