سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی: بھاری مقدار میں بم تیار کرنے کا سامان برآمد

کارروائی کے دوران برآمد ہونے والے سامان میں نٹ بولڈ، بال بیرنگ، وائر اور بم بلاسٹ کرنے والا ریموٹ شامل ہے، ترجمان سی ٹی ڈی

 کراچی: صدر دھماکے میں ملوث ملزم کے پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے  رابطے کا انکشاف

یس آر اے کا سرغنہ اصغر شاہ ایران میں ہے جو وہاں سے احکامات دیتا ہے۔

جامعہ کراچی دھماکے کی طرز پر حملے کا منصوبہ ناکام،خاتون دہشتگرد گرفتار

خاتون دہشت گرد سی پیک روٹ پرغیر ملکی قافلے پر حملہ کرنا چاہتی تھی

کراچی: صدر دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

مقدمے کے مدعی ایس ایچ او تھانہ پریڈی سجاد خان ہیں۔

جامعہ کراچی خود کش دھماکہ: تحقیقات میں اہم پیشرفت

سی ٹی ڈی کی ٹیم نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

جامعہ کراچی خودکش دھماکہ: سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج

درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

پشاور خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

حملہ آور نے پہلے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو نشانہ بنایا

  وہاڑی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 2مبینہ دہشت گرد گرفتار

دہشت گرد حساس تنصیبات اور عبادتگاہوں کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے تھے

ٹاپ اسٹوریز