سی ٹی ڈی کے سرکاری اسلحہ میں خردبرد کا انکشاف

واقعے میں ملوث اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے

اسلام آباداسٹاک ایکسچینج پرحملےکامنصوبہ ناکام، دہشتگرد گرفتار

مبینہ دہشت گرد غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے رابطے میں تھے اور ان کے قبضے سے اسٹاک ایکسچینج کا نقشہ بھی بر آمد ہوا

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

مبینہ دہشت گردوں کو حملے کا ٹاسک جلال آباد افغانستان میں دیا گیا تھا۔

چارسدہ سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

دہشت گرد کے خلاف سی ٹی ڈی مردان میں دہشت گردی کے 7 سے زائد مختلف مقدمات درج تھے۔

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

ملزمان کو 3 مختلف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی

کراچی: دستی بم حملوں میں ملوث مبینہ دہشت گرد گرفتار

جون، جولائی اور اگست میں کراچی سمیت سندھ  کے مختلف شہروں میں  رینجرز اور دیگر مقامات پر ہونے والے سیریل دستی بم حملوں میں بھارتی ایجنسی را کا ہاتھ نکلا

ڈی جی خان: سی ٹی ڈی سے دہشت گردوں کا مقابلہ، دو ہلاک

ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ترجمان سی ٹی ڈی

بلوچستان: سی ٹی ڈی حکام نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے کی جانے والی جوابی فائرنگ سے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بارودی مواد برآمد

سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی میں آئی ای ڈیز اور بارودی سامان برآمد

کراچی: دو مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

 پولیس کے مطابق دونوں ٹارگٹ کلرز کو پاک کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے

ٹاپ اسٹوریز