موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے 8 چھاپہ مار ٹیمیں مقرر

ٹیموں میں سی آئی ے، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی خفیہ ٹیمیں شامل ہیں، چیئرمین اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم شہزادہ سلطان

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کے5رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا

پولیس کے مطابق زیرحراست افراد کا دو روز قبل مرکزی ملزم عابد سے رابطہ ہوا تھا

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 218 افراد گرفتار

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے، سی ٹی ڈی

پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین مطلوب دہشت گرد گرفتار

دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے اور ان کے قبضے سے چار کلو گرام بارودی مواد کے ساتھ دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

کراچی: کومبنگ آپریشن میں3 ملزمان گرفتار

کومبنگ آپریشن علاقے میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک

انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان کی شناخت رفیق اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے

بھکر سے دو میبنہ دہشتگرد گرفتار

گرفتار دہشتگردوں سے قربانی کے جانوروں کی کھالیں اور کیش بک برآمد کی، ترجمان سی ٹی ڈی

راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد مارے گئے

راجن پور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

چلاس میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5اہلکار شہید، پانچ زخمی

دو طرفہ فائرنگ کی زد میں آکر دو شہری بھی جاں بحق ہوگئے ہیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

ملزم مدثر امیر مبینہ طور پر ایم کیو ایم لندن کا سیکٹر قصبہ علی گڑھ کا رکن ہے، انچارج سی ٹی ڈی

ٹاپ اسٹوریز