نیٹو سپلائی کی وجہ سے ہمارا انفرااسٹرکچر خراب ہوا، احسن اقبال

لیگی رہنما کا کہنا نیٹو سپلائی میں ہمارا انفرااسٹرکچر استعمال ہوا لیکن ہم نے پیسے چارج نہیں کیے

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات

عاصم سلیم باجوہ ایم پی ون اسکیل میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے زیر سایہ 4 سال کے لیے تعینات رہیں گے۔

ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے مطابق تھا، امریکی سفیر

ایلس ویلز کے بیان کے مختلف پہلوؤں پر غور کی ضرورت ہے، امریکی سفیر

حکومت سی پیک متنازعہ نہ بناتی تو عالمی غلط فہمیاں پیدا نہ ہوتیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ سی پیک جیسے اہم منصوبے پر غیر مصدقہ اعدادوشمار سے پرہیز کرنا چاہیے۔

وزیر خارجہ نے سی پیک سے متعلق امریکہ کی رائے مسترد کر دی

سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے اس لئے زرداری صاحب کا کیس پنڈی منتقل کیا گیا، وزیر خارجہ

امریکہ کا سی پیک سے متعلق بیان اشتعال انگیز ہے, سینیٹر میاں رضا ربانی

امریکہ کا بیان ایک خود مختار ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے، سابق چیئرمین سینیٹ

بیرونی سرمایہ کار کمپنیاں اب پاکستان کا رخ کر رہی ہیں، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری کی بدولت معیشت مضبوط اور روزگار میں اضافہ ہو گا۔

سی پیک چینی امداد نہیں بلکہ تجارتی منصوبہ ہے، اسد عمر

پاکستان کے عوامی قرضے 74 ارب ڈالر ہیں جس میں چین سے 18 ارب ڈالر لیا گیا ہے، اسد عمر

امریکہ الزام لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چین کے سفیر یاؤ جنگ کا مشورہ

 امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام کو ایم ایل ون کے تخمینے پر بات نہیں کرنی چاہئے تھی، یہ ان کے دفتر کو زیب نہیں دیتا ہے۔ سی پیک میڈیا فورم میں اظہار خیال

خصوصی اقتصادی زونز کا قیام جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جائے،عمران خان

انہوں نے کہا کہ خصوصی اقتصادی زونز کا قیام وفاقی حکومت کی سربراہی میں ہو گا،خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے صوبوں سے بھی مسلسل رابطہ رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز