اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائدکردیا گیا

شہزاد ٹاؤن، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں 140 اسکوائرز یارڈز تک پلاٹس پر 24 ہزار ٹیکس عائد

مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس برہم

پاکستان واحد ملک ہے جہاں فوج اور سی ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آپس میں لڑائی کر رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد کا سیاحتی لوگو جاری کرنے کا فیصلہ

مارگو کو اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں، سیاحتی مقامات پر لگایا جائے گا۔

سی ڈی اے افسر کو ایک سیا سی جماعت کی حمایت میں ویڈیو بیان جاری کرنا مہنگا پڑ گیا

ڈائریکٹر میو نسپل ایڈ منسٹریشن رائے یاسر فر ہاد کو انکوائری افسر مقررکیا گیا ہے

اسلام آباد میں 1400 غیر قانونی عمارتوں کا انکشاف

اسلام آباد کے صرف 2 زونز میں غیر قانونی عمارتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

اسلام آباد میں مزید 4 نئے سیکٹرز بنانے کی منظوری

سیکٹر ڈی تیرہ 5 ہزار 468 جبکہ سیکٹر ایف تیرہ 5 ہزار 342 پلاٹس پر مشتمل ہے

سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنے پر لیگی رہنما کو جرمانہ، نوٹس جاری

لیگی رہنما انجم عقیل خان پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

سی ڈی اے نے شہری کو نالہ بیچ ڈالا

شہریوں کو آکشن میں 50 فِٹ گہرا برساتی نالہ بیچ دیا۔

اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے کے 200 فلیٹس خالی کرنے کا حکم

اسلام آباد پولیس نے فلیٹس لال مسجد آپریشن کے وقت لئے تھے، ان پر قبضہ پولیس کی جانب سے کھلی ہٹ دھرمی ہے، ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز