اسلام آباد میں 1400 غیر قانونی عمارتوں کا انکشاف

اسلام آباد کے صرف 2 زونز میں غیر قانونی عمارتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

اسلام آباد میں مزید 4 نئے سیکٹرز بنانے کی منظوری

سیکٹر ڈی تیرہ 5 ہزار 468 جبکہ سیکٹر ایف تیرہ 5 ہزار 342 پلاٹس پر مشتمل ہے

سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنے پر لیگی رہنما کو جرمانہ، نوٹس جاری

لیگی رہنما انجم عقیل خان پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

سی ڈی اے نے شہری کو نالہ بیچ ڈالا

شہریوں کو آکشن میں 50 فِٹ گہرا برساتی نالہ بیچ دیا۔

اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے کے 200 فلیٹس خالی کرنے کا حکم

اسلام آباد پولیس نے فلیٹس لال مسجد آپریشن کے وقت لئے تھے، ان پر قبضہ پولیس کی جانب سے کھلی ہٹ دھرمی ہے، ہائی کورٹ

اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے کے 200 فلیٹس خالی کرنے کا حکم

اسلام آباد پولیس نے فلیٹس لال مسجد آپریشن کے وقت لئے تھے، ان پر قبضہ پولیس کی جانب سے کھلی ہٹ دھرمی ہے، ہائی کورٹ

پارلیمنٹ لاجز میں تالے ٹوٹنا شروع، فرخ حبیب کا سامان کمرے سے باہر

مجسٹریٹ کی زیر نگرانی سی ڈی اے اہلکاروں نے آپریش شروع کیا ہے۔

اسلام آباد میں تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ نیلام

قیمت 8 ارب 54 کروڑ روپے ہے، چیئرمین سی ڈی اے

سینٹورس مال کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

جس حصے میں قواعد کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں وہ حصہ سیل رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز