معروف شاعر اور ادیب رئیس امروہی کی آج 32ویں برسی منائی جارہی ہے

رئیس امروہی نے قیامِ پاکستان کے بعد کراچی ہجرت کی اور پھر یہیں کے ہو کر رہ گئے تھے۔

اردو کے ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کا انتقال ہو گیا

کورونا وائرس کی وجہ سے وہ اسپتال میں زیر علا ج تھے۔

جاسوسی ناول نگار ابن صفی کی40ویں برسی

انہوں نے1952 میں الہ آباد سے کراچی ہجرت کی اور وہ’ اسرار ناروی‘ کے نام سے شاعری کرتے تھے

ساغر صدیقی کو ہم سے بچھڑے 46 برس بیت گئے

ساغر صدیقی کا اصل نام محمد اختر تھا اور انہوں نے 14 برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔

قتیل شفائی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

قتیل شفائی نے 13 برس کی عمر میں ہی شعر کہنا شروع کر دیے تھے۔

پاکستان میں پہلا عالمی آن لائن مشاعرہ

اکادمی ادبیات پاکستان کاعالمی آن لائن مشاعرہ وبا کے دنوں میں ادب سے لگاﺅ رکھنے والوں کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا اورگھروں میں محصورا ہل قلم کی صحت مندانہ ادبی سرگرمی ہے

علامہ طالب جوہری کی طبعیت سنبھل گئی: ڈاکٹروں نے کمرے میں منتقل کردیا

علامہ طالب جوہری کے اہل خانہ نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی جلد اور فوری صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

شاعر ، افسانہ نگار اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی کی تیرہویں برسی

دنیائے صحافت، فن و ادب کا یہ چمکتا ستارہ دس جولائی دو ہزار چھ کو اپنے مداحوں کو ہمیشہ کے لیے سوگوار چھوڑ گیا۔

گوگل کا خواتین کو منفرد انداز میں خراج تحسین

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر گوگل نے بھی دنیا بھرکی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گوگل

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کا مشاعرے کے انعقادکا اعلان

مشاعرے میں مقامی اورعالمی شاعروں اور ادیبوں کو دعوت دی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز