سیاسی دکان چمکانے کیلئے اداروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

ہم نے آئین کی تشریح کے لیے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے، شاہ محمود قریشی

اوپن بیلٹ سے حزب اختلاف کی اصلیت سامنے آ جائے گی، وزیر خارجہ

قوم دیکھ رہی احتجاج کرنے والوں نے گرگٹ کی طرح رنگ بدلا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور کثیر الجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، شاہ محمود

آج بھارت میں مسلمان، بنگالی اور دلتوں سمیت کوئی محفوظ نہیں، وزیرخارجہ

پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

پاک افغان سرحدی علاقے میں بارڈر مارکیٹ کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب محمد حنیف اتمر سے بات چیت

شاہ محمود کی اپوزیشن اتحاد کا شیرازہ جلد بکھرنے کی پیش گوئی

پی ڈی ایم جماعتوں میں یکسوئی نہیں رہی ، بلاول بھٹو نےعمران خان کو وزیراعظم تسلیم کر لیا ہے، وزیر خارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیر خارجہ

دہلی میں غیر ذمہ دار حکومت سیاسی مقاصد کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی، وزیر خارجہ

ہم خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

بھارت کی پاکستان کیخلاف منصوبہ بندیاں بے نقاب ہو گئیں، وزیر خارجہ

معیشت کا پہیہ چلے گا تو روزگار مواقع پیدا ہوں گے، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز