افغانستان میں امن واستحکام سے خطےمیں امن ہوگا، شاہ محمود قریشی 

افغانستان میں مفاہمتی عمل کی کامیابی کواپنی کامیابی سمجھتے ہیں، وزیر خارجہ

افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، شاہ محمود

افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحانہ کردار کو دنیا نے سراہا ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کا ترک صدر سے اظہار تشکر

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں دنیا کو مظلوم کشمیریوں کے حقوق یاد دلائے، وزیر خارجہ

بہاالدین زکریاکا عرس: شاہ محمود پر بھائی کو مزار میں داخل ہونے سے روکنے کا الزام

مرید حسین قریشی نے الزام لگایا ہے کہ وزیرخارجہ کے حکم پر ان کو دربار میں داخل ہونے نہیں دیا گیا

بھارت فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن وسلامتی کو شدید خطرہ ہے۔

افغان مہاجرین کی واپسی امن مذاکرات کا حصہ ہونا چاہیے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے سیاسی تصفیہ ہی آگے بڑھنے کی واحد راہ ہے۔

عوام کو جلد سستی بجلی ملے گی، شاہ محمود قریشی

وزیراعظم عمران خان نے آئی پی پیز سے از سر نو امور طے کیے ہیں

وزیر خارجہ کی فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی مذمت

عالمی برادری فی الفور اس مسئلے کا تدارک کرے گی، شاہ محمود قریشی

بھارت نے خوف کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں جبر جاری رکھا ہوا ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فرقہ واریت کے خاتمے اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کرام اور مشائخ کا اہم کردار ہے۔ 

امن طاقت سے آتا تو 41 سال کا عرصہ کم نہیں تھا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات سود مند رہی۔

ٹاپ اسٹوریز