دنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے، وولکن بوزکر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کی قرضوں میں سہولت کی تجویز سے  وولکن بوزکر کو آگاہ کیا۔ 

حق خودارادیت ملنے تک کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیر خارجہ

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متحد ہیں، شاہ محمود قریشی

بھارت کے 5اگست کے اقدامات مسترد،کوئی قبول نہیں کرےگا، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ یہ دورہ کشمیریوں کیساتھ اظہاریکجہتی کرنے کیلئے ہے

یوم استحصال کے موقع پر بھارت کو واضح پیغام دیں گے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا کے خلاف پاکستان کو کامیابی ملی ہے اور اسمارٹ لاک ڈاوَن کی وجہ سے مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔

پاکستان کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اپوزیشن ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں نیب قانون میں ترامیم چاہتی ہے، شاہ محمود

پاکستان سابق حکمرانوں کی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا، شہزاداکبر

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حزب اختلاف کی شدید ہنگامہ آرائی

وزیر خارجہ نے کہا میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا۔

حزب اختلاف چاہتی ہے سزا یافتہ شخص اسمبلی رکن بن سکے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایس ایچ او بکری چوری پر گرفتاری کر سکتا ہے لیکن کروڑوں کی کرپشن پر نیب گرفتار نہ کرے ؟

بھارت، پاکستان کو گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنا چاہتا ہے، وزیر خارجہ

اپوزیشن نیب ترامیم اور ایف اے ٹی ایف کے متعلق قوانین پر بات چیت کو مشروط کر رہی ہے، ہم نے ان سے تعاون حکومت کے لیے نہیں ، پاکستان کے لیے مانگا ہے, شاہ محمود قریشی

چاہتے ہیں کرپشن کے نام پر کسی کی عزت نہ اچھالی جائے، شاہ محمود قریشی

کرپشن قوانین کا مقصد کسی کو ناجائز تنگ کرنا نہیں ہے، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز