جمہوری روایات میں عوام کے منتخب نمائندوں کی حیثیت افضل ہوتی ہے،شاہ محمود

دیکھنا یہ ہے کہ دہری شہریت پر قانون اور آئین کیا کہتا ہے؟وزیرخارجہ

کورونا: عالمی سطح پر مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، شاہ محمود

یہ وقت مذہبی اقلیتوں پر ظلم و جبر ڈھانے اور ان کے حقوق غصب کرنے کا نہیں ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

آج سہ پہر مجھے ہلکا بخار محسوس ہوا جس کے بعد میں نے فوری طور پر خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا. شاہ محمود قریشی

پاکستان: کشمیر میں بھارتی مظالم سے یورپی یونین کو آگاہ کردیا

تین سالہ بچے کے سامنے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے المناک سانحے نے دل دہلا دیے ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی: یورپی یونین، خارجہ امور کے سربراہ سے رابطہ

وزیر خارجہ نے جوزف بوریل سے بات چیت میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

بھارت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے دہشت گردی کرا رہا ہے۔

عمران خان آیا ہی نوٹس لینے کے لیے ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم بھی اپنے نظریے کا سودا نہیں کریں گے۔

بھارت کچھ کرنے سے پہلے فروری ضرور یاد رکھے گا، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیراقوام متحدہ کے ایجنڈے میں آج بھی متنازع مسئلہ ہے۔

بھارتی وزیر دفاع آکر دیکھ لیں کتنے کشمیری ان کے ساتھ ہیں، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی حکمران وزیر اعظم عمران خان یا مجھے بھی سرینگر آنے کی دعوت دیں۔

او آئی سی کا اسرائیل سے فلسطینی علاقوں کا الحاق روکنے کا مطالبہ

فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کی دھمکی اب تک کے تمام معاہدوں کی منسوخی کے سرکاری اعلان کے مترادف مانی جائے گی، اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز