پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر پارلیمانی عالمی کپ جیت لیا

 پاکستان نے 153 رنز کا ٹارگٹ بارہویں اوور میں پورا کرلیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش  کی پارلیمانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 152 رنز سکورکیے تھے۔

حزب اختلاف مفادات کا گٹھ جوڑ ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بجٹ کا پاس ہونا حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔

وزیراعظم کا منی لانڈرنگ کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

اپوزیشن کا 12واں کھلاڑی ہر روز حکومت گرانے کے لیے حزب اختلاف کو اکٹھا کر لیتا ہے

’ اقوام متحدہ کا اسلام آباد کو ’فیملی اسٹیشن‘ قرار دینا بڑی کامیابی ہے‘

اقوام متحدہ نے2008میں سیکیورٹی کی صورتحال کو نامناسب سمجھتے ہوئے اسلام آباد کو "نان فیملی اسٹیشن" قرار دیا۔

بشکیک: وزیر اعظم کی بھارتی ہم منصب سے غیر رسمی ملاقات

دونوں رہنماؤں نے بھارتی انتخابات سے متعلق بات چیت کی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وسط ایشیائی ممالک کی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں، قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

‘توہین آمیز خاکوں پر مسلم امہ کا یک زبان ہونا ضروری ہے’

اگر ہم یک زبان ہو کربات کریں گےتو مغرب بھی ہماری بات سنےگا، توہین آمیزخاکوں سےمسلم امہ کےجذبات کوٹھیس پہنچی ہے

‘جنوبی پنجاب کی مخالفت کرنے والوں کو صوبے میں قدم نہیں رکھنے دیں گے’

حکومت صوبے کے قیام کے لیے دیگر جماعتوں سے بھی رابطہ کرے گی، شاہ محمود

پاکستان اور ایران کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات

مذاکرات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ہچکچاہٹ

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج  کی ہکچچاہٹ  اس  وڈیو میں دیکھی جاسکتی  ہے جو وزرائے خارجہ اجلاس کےموقع پر فوٹوسیشن کے دوران بنائی گئی

ٹاپ اسٹوریز