خریدار غیر رجسٹرڈ سپلائر کو شناختی کارڈ دینے کا پابند نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ خریدارہمیشہ خریداری پر رسید طلب کریں جس پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر درج ہو ۔

پنجاب : ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر دس فیصد رعایت میں ایک ماہ کی توسیع

ایکسائز حکام کی طرف  سے کہا گیاہے کہ شہری ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر دس فیصد رعایت 31اگست تک حاصل کرسکیں گے۔

شہری دودن کے اندر ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں، چیئرمین ایف بی آر

اِنکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 اسکوائر یارڈ سے ذیادہ کا گھر یا 1000 سی سی سے ذیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ لازمن ٹیکس ریٹرن فائل کر نے کے ذمہ دار ہیں۔

چین اور پاکستان میں بدعنوانی سے نمٹنے کے لئے معاہدہ

حکومتی سطح پر ہونے والے اس معاہدے کے بعد دونوں ممالک تیزی سے معلومات کا تبادلہ کرسکیں گے، شبر زیدی

شبر زیدی کی طبیعت ناساز

شبر زیدی اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ کروارہے ہیں، ذرائع

ایف بی آر کا ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 500 مربع گز کے گھر اور 1000 سی سی انجن کی حامل گاڑی رکھنے والے ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے غریب کی سواری موٹرسائیکل اور رکشے پر بھی ٹیکس بڑھادیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محکمہ ایکسائز سندھ کو ٹیکس کی وصولی کیلئے خط لکھا ہے جس میں موٹر سائیکل اور رکشے پر ود ہولڈنگ ٹیکس  لگانے کا کہا گیاہے۔ 

ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہوگا، ٹیکسیشن کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا،شبر زیدی

گزشتہ برس پاکستان کی درآمدات 51 ارب ڈالرز رہیں جبکہ پاکستان کی برآمدات محض 21 ارب ڈالرز تک تھیں۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو عہدے سے نہیں ہٹایا جا رہا، نعیم الحق

شبر زیدی کو تبدیل نہیں کیا جا رہا، وہ اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے

ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ کا نام سول ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے کا اعلان

ایف بی آر کے مطابق مرحوم کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ان کے اہل خانہ کو 3 سال کے مساوی تنخواہ بھی ادا کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز