‘کاروبار کرنے آتے ہیں چوری نہیں‘

ہماری طرف سے کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھایا جائے گا جس سے کسی کاروبار کو نقصان ہو، چیئرمین ایف بی آر

’ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘

اسکیم سے مستفید لوگوں کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی۔

ایمنسٹی اسکیم کا آخری روز

کالے دھن کو سفید کرنے کا آج آخری دن ہے،بنکنگ اوقات کے دوران ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

’اثاثہ جات ڈیکلیریشن اسکیم میں 95000 افراد رجسٹر ہو چکے ہیں‘

اب کسی بھی شخص کے لیے ٹیکس کے نظام سے باہر رہنا انتہائی مشکل ہو گا

ایمنسٹی اسکیم میں توسیع نہیں ہورہی، چیئرمین ایف بی آر

شبر زیدی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موقع سے فائدہ اٹھایں اور اسکیم سے مستفید ہوں

 اثاثوں کی معلومات کیلئے آن لائن ایپ متعارف کرا دی گئی  

  ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائیگی،چیئرمین ایف بی آر

‘بے نامی قانون پر ابھی تک عمل نہیں کیا گیا’

ایمنسٹی اسکیم سے آپ کے مسئلے کم ہوں گے، حکومت نے ایک بہت عام اور آسان چیزمتعارف کرائی ہے، شبر زیدی

31لاکھ تجارتی صارفین میں سیلز ٹیکس دینے والےمحض 38 ہزار ہیں، شبر زیدی

حکومت نےایمنسٹی اسکیم میں موقعہ دیاہے کہ  جولوگ  سیلز ٹیکس نہیں دے رہے وہ 30جون تک ٹیکس ادا کردیں

’اسمگل شدہ اشیاء بیچنا بھی شرعی اصولوں کے خلاف ہے’

ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے جلد قوانین جاری کردیے جائینگے،چیرمین ایف بی آر

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوا، حفیظ شیخ

ورلڈ بینک اور ایشین بینک ہمیں دو سے تین ارب قرض دیں گے، مشیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز