سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا

کلثوم نواز اور شہباز شریف نے 1994 سے 1998 تک ویلتھ ٹیکس جمع کرایا، عدالت

ساڑیاں اور آم بھیجتے وقت کشمیر کا سودا نہیں ہوا ؟ فرخ حبیب

وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں لڑا، وزیر مملکت

اقتدار میں رہوں یا نہ رہوں، شریف خاندان کو این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

مریم نواز کے نام پر لندن میں 4 بڑے بڑے محل ہیں، نوازشریف کے بیٹے اربوں روپے کے گھر میں رہتے ہیں، عمران خان

شریف خاندان کو احتساب کے عمل سے بھاگنے نہیں دیں گے، فرخ حبیب

شریف خاندان سے کرپشن کا حساب مانگا جائے تو ان کو لندن کی یاد آجاتی ہے، وزیر مملکت

شہباز شریف بہت خوش ہیں، ڈی جی نیب

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو گھر سے کھانا اور ادویات لانے کی اجازت ہے

نیب نے شریف خاندان کے ایک اور فرد کو طلب کر لیا

محسن لطیف کو اوقاف کی زمین دینے کے کیس پر طلبی کے نوٹس موصول ہوئے ہیں۔

‏شریف گروپ کے سی ایف او محمد عثمان کو اٹھا لیا گیا، عطااللہ تارڑ

ابھی تک نیب یا ایف آئی اے کی طرف سے گرفتاری کے حوالے سے تصدیق نہیں ہوئی، ن لیگی رہنما

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سفارشات چیئرمین نیب کو ارسال

ریفرنسز منی لانڈرنگ، چودھری شوگر ملز اور اثاثہ جات سے متعلق ہے، نیب ذرائع

‘ن لیگی قیادت کو عوام کے بجائے شریف خاندان کا درد ستا رہا ہے’

جن سے ملک نہیں چلاعوام نے انہیں اقتدار سے باہر پھینکا،فردوس عاشق اعوان

نیب نے شہباز شریف کے گرد اپنا شکنجہ سخت کرنا شروع کردیا

شریف خاندان کے ذاتی ملازم فضل داد عباسی، منی ایکسچینجر قاسم قیوم ، نثار احمد اور راشد کرامت سمیت وعدہ معاف گواہ بننے والے چار ملزمان کو بھی ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز