شفقت محمود نے ن لیگ کا امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا

خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو پتہ ہونا چاہیے کہ امتحانات سے ہی طلبہ کی قابلیت کا انداز لگایا جا سکتا ہے۔

امتحانات نہ ملتوی ہوں گے اور نہ ہی منسوخ ہوں گے، شفقت محمود

گزشتہ سال امتحانات کے بغیر بچوں کو پاس کیا گیا تھا، رواں سال فیصلہ کیا کہ امتحان کے بغیر کسی کو اپ گریڈ نہیں کیا جائیگا۔

وزیر تعلیم نے یونیورسٹیوں میں داخلوں کا شیڈول بتادیا

امتحانات سے پہلے طلبا انجینئرنگ، ایم ڈی کیٹ، میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ دے سکیں گے

شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

میں آج سے دوبارہ کام پر واپس آ رہا ہوں، وفاقی وزیر تعلیم

او لیول امتحانات 26 جولائی سے شروع ہونگے، شفقت محمود

اس سے او لیول کے طلبا کو ستمبر سے اے لیول یا ایف اے/ ایف ایس سی کی کلاسز شروع کرنے میں آسانی ہوگی، وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کورونا کی معمولی علامات ہیں، شفقت محمود

تعلیمی اداروں کی بندش: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں امتحانات سے متعلق بھی فیصلہ متوقع ہے۔

اب مفت کے گریڈ نہیں ملیں گے، امتحانات ہوں گے، شفقت محمود

امتحان ہوں گے یہ نہیں ہوسکتا پڑھے لکھے بچوں کا نقصان ہو، وفاقی وزیر تعلیم

مہوش حیات شفقت محمود کی شکرگزار

تعلیم بے حد ضروری ہے تاہم کورونا وبا کے دور میں بچوں کی صحت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

امتحانی مراکز کے باہر ایس او پیز پر عمل نہیں ہو رہا، شفقت محمود

امتحانات کے انعقاد کی اجازت ایس او پیز پر عمل سے مشروط تھی، وفاقی وزیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز