شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 9 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے۔
شمالی وزیرستان:فورسزاور دہشت گردوں میں جھڑپ،2 دہشتگرد ہلاک،2جوان شہید
دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھے۔
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کی جانب سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ، سپاہی سمیت 2 شہری شہید
جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق نورک مرسی خیل سے ہے۔
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، جوان شہید
خود کش حملہ 14 دسمبر کو میرانشاہ کے علاقے میں کیا گیا، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، چار دہشت گرد ہلاک
فائرنگ کا تبادلہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں ہوا، آئی ایس پی آر
شمالی وزیر ستان میں دیسی ساختہ بم کا دھماکہ، 2 جوان شہید
دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن کیاجارہا ہے
شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، سپاہی شہید
فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے 34 سالہ سپاہی نذر محمد کا تعلق جعفرآباد سے ہے، آئی ایس پی آر
شمالی وزیر ستان میں آپریشن: 4 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
شہدا میں کیپٹن عبدالولی، نائب صوبیدار نواز، حوالدارغلام علی شامل، لانس نائیک الیاس اور سپاہی ظفر اللہ شامل ہیں۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔