شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پولیس میں تمام افسروں و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

ایمرجنسی کی صورت میں متعلقہ افسران چھٹی دیں گے، سرکلر کا اطلاق وفاقی پولیس کے تمام ڈویژنز پر ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، بھارت کا اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

پاکستان نے ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مختلف ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھجوائے تھے

تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں، آئینی ادارے کو متنازعہ نہ بنایا جائے، خواجہ آصف

وزیر اعظم 2 روز بعد جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جائیں گے۔

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی قیمت ادا کی، دنیا ہماری مدد کو آگے آئے، شہباز شریف

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

افغانستان کوتنہا چھوڑا گیا تومختلف بحران ایک ساتھ جنم لیں گے،وزیر اعظم

افغانستان کی حقیقت  دنیا کو تسلیم کرنا ہوگی، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورےپرتاجکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم: پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو پھر شکست دیدی

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے اجلاس میں بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کو بے نقاب کیا۔

مکمل لاک ڈاؤن ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کیلئے نقصان دہ ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم: سربراہان کا اجلاس 10 نومبر کو منعقد ہو گا

وزیراعظم عمران خان سربراہی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی

شنگھائی تعاون تنظیم نےپاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا

ٹاپ اسٹوریز