وزیراعظم عمران خان ولادی میر پیوتن کی دعوت پر روس جائینگے

وزیراعظم عمران خان ستمبر میں روس جائینگے جہاں وہ کثیرالملکی ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔ 

بشکیک: عمران خان توجہ کا مرکز، مودی تنہائی کا شکار

بھارتی وزیراعظم قطار کے آخر میں چپ چاپ کھڑے رہے جبکہ روسی صدر وزیراعظم پاکستان کے ساتھ مسلسل بات چیت کرتے دکھائی دیے

تنازعات کا خاتمہ : شنگھائی تعاون تنظیم کردار ادا کرے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے یہ بات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ فورم کے اجلاس سے خطاب میں کہی ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کی  چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک )حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،عمران خان

وسط ایشیائی ممالک کی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں، قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سربراہ اجلاس کے دو ادوار سے خطاب  بھی کریں گے۔ 

اجازت کے باوجود مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کریگا؟

 وزیراعظم عمران خان نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کرکے فضائی حدود کھولنے کا کہاہے، غلام سرورخان

خلائی سرگرمیوں سے متعلق پاکستان اور روس کا مشترکہ اعلامیہ

یہ اعلامیہ روسی فیڈریشن نے  پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے دستخطوں کے ساتھ بشکیک میں جاری کیاہے

شنگھائی تعاون تنظیم کو مزید فعال اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے پاکستان کا 7 نکاتی ایجنڈا

شاہ محمود قریشی نے سات نکاتی ایجنڈا آج بشکیک میں ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل میں پیش کیا

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ہچکچاہٹ

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج  کی ہکچچاہٹ  اس  وڈیو میں دیکھی جاسکتی  ہے جو وزرائے خارجہ اجلاس کےموقع پر فوٹوسیشن کے دوران بنائی گئی

ٹاپ اسٹوریز