قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تین ارکان کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر، مسلم لیگ ن کے رہنما حامد حمید اور عطا اللہ خان شامل ہیں۔

پارٹی کا شو کاز نوٹس سیاسی پارٹی آرڈر 2002 کے خلاف ہے، جلیل شرقپوری

اگر غیر قانونی ایکشن لیا گیا تو وہ پارٹی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا، لیگی ایم پی اے کا انتباہ

نیپرا: کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس مل گیا

کے الیکٹرک کو دیے جانے والے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جواب نہ دینے کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کی جائے گی۔

پائلٹس کو ہڑتال پر اکسانے کا الزام: پالپا کے جنرل سیکریٹری کو شوکاز نوٹس جاری

5 اپریل کو عمران ناریجو نے پی آئی اے پائلٹس کو ہڑتال پر جانے کی ہدایت کی تھی، پی آئی اے شوکاز نوٹس کا متن

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں کیخلاف کارروائی شروع

صوبوں میں سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکرٹریز کو خط بھی لکھ دیے گئے۔

ٹیکس نادہندگان کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی کا گھیرا تنگ

پی آر اے نے جوہر ٹاؤن میں واقع کیفے آرگینو پر 39 لاکھ روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا ہے۔ 

بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی رہنماؤں کو شوکاز نوٹس جاری

این اے 205 گھوٹکی میں ضمنی انتخابات کا وقت ختم ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی رہنماؤں نے الیکشن مہم جاری رکھی، الیکشن کمیشن

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں منظر عام پر

غریب مزدور کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں خریدے جانے کا انکشاف

علی رضا عابدی قتل کیس، سیکیورٹی کمپنی کو شوکاز نوٹس جاری

سیکورٹی گارڈ کا کام علی رضا عابدی کی جان بچانا تھا لیکن حملے کے وقت وہ ہتھارنہیں چلا پایا، نوٹس

ٹاپ اسٹوریز