رمضان المبارک میں چینی سستی فراہم کی جائے گی، شوگر ملز ایسوسی ایشن
ایسوسی ایشن سیل پوائنٹس کے ذریعے 130 روپے فی کلومیں چینی دستیاب کرائے گی
چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن
ملک کے مختلف حصوں میں چینی کی ریٹیل قیمتیں 130 روپے تک ہیں
حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام، چینی برآمد کرنیکی اجازت دینے سے انکار
مہنگی چینی باہر سے درآمد کر کے کیسز بھگتنا نہیں چاہتے ہیں، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ
سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی
عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں
چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا
چینی اسکینڈل: شوگر ملز مالکان نے ایف آئی اے رپورٹ یکطرفہ قرار دے دیا
:ایف آئی اے نے تحقیقات میں ہمارا موقف شامل نہیں کیا، شوگر ملز ایسوسی ایشن