شوگر کے مریضوں کیلیے مفت ادویات، فنڈز جاری

انسولین فار لائف پروگرام نے ادویات فراہمی کے لیے کمپنیوں سے معاہدہ کر لیا۔

 ذیابیطس ٹائپ ٹو یا بلڈ شوگر کاعلاج صرف ایک عام سبزی سےممکن

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد

کے پی: حکومت و اینڈو کرائن سوسائٹی کا اشتراک، ذیابیطس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع

قومی پروگرام کے تحت ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم شروع کی جائے گی۔

سپریم کورٹ: شوگر ملز کو 97 روپے پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت

سپریم کورٹ میں چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر سماعت

سائنسدانوں نے بغیر درد کے بلڈ شوگر ٹیسٹ کا طریقہ ایجاد کر لیا

آسٹریلیا میں محققین نے ایک غیر روائتی ، آسان اور درد سے پاک پٹی تیار کی ہے جو تھوک میں موجود گلوکوز کی سطح کی جانچ پڑتال کرتی ہے۔

ایگریکلچر کو سی پیک میں ڈال دیا ہے، میرا کاروباری مفاد نہیں: وزیراعظم

ایف آئی اے نے شوگر مافیا کے خلاف انکوائری کی تو اسے بھی دھمکیاں ملیں لیکن شوگر مافیا کے خلاف بلا امتیاز تحقیقات کی گئیں، عمران خان کی کسانوں سے بات چیت

مافیا کو نہیں چھوڑوں گا، معافی کسی کو نہیں ملے گی: عمران خان

جانتا ہوں کہ مافیا بہت مضبوط ہے لیکن دیگر مافیاز کو بھی بے نقاب کروں گا، وزیراعظم کا عزم

خورشید شاہ کی انجیو پلاسٹی ہوگی یا بائی پاس آپریشن؟ فیصلہ نہیں ہوا

پی پی رہنما کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی ہے، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور ساتھ ہی شوگر لیول بھی کنٹرول میں نہیں ہے۔

سرینگر کی 24فیصد آبادی ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا

2017 میں پانچ سے پندرہ سال تک کے 9 ہزار بچوں پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 34 فیصد لڑکے اور 38 فیصد لڑکیاں موٹاپے کا شکار ہیں جنہیں مستقبل میں ذیابیطس کا شکار ہونے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

ڈاکٹر نوازشریف کے معاملے پر رسک لینے کو تیار نہیں، یاسمین راشد

ضمانت کے بعد مریض جہاں سے مرضی علاج کرائے، حکومتی وزیر

ٹاپ اسٹوریز