عدلیہ جلد الیکشن کروانے میں کردار ادا کرے، اسد قیصر

ہمیں بار بار سلیکٹڈ کہا گیا اور یہ امپورٹڈ حکومت آپس میں بھی متفق نہیں ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی

بزدار آج بھی وزیراعلیٰ،کیا عدالت اسمبلی کی کارروائی چلائے گی؟پرویزالہٰی

ڈپٹی اسپیکر نے  وزیٹرز گیلری میں کر ووٹنگ کرائی جو غیر قانونی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

درخواست گزار نے سابق وزیراعظم کی وطن واپسی پرگرفتاری کی استدعا کی ہے

پاکستان کا 23واں وزیراعظم کون ہوگا؟

شہباز شریف یا شاہ محمود قریشی؟ فیصلہ آج  ہو جائے گا

شہبازشریف نے بھی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے وضاحت مانگ لی

عدالت کا احترام کرتے ہیں ،امید ہے عدالت آئین کا تحفظ کرے گی,صدر مسلم لیگ ن 

لندن میں نوازشریف پر حملے کی کوشش کی گئی ہے، شہبازشریف کا دعویٰ

نوازشریف کی طرف پھینکا موبائل فون لگنے سے گارڈ زخمی ہو گیا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران شہبازشریف کو فون کال آگئی

ٹیلی فون پر کوئی جادوگر نہیں تھا، اللہ کا انسان تھا، قائد حزب اختلاف

بلاول بھٹو، شہبازشریف، مولانا فضل الرحمان سپریم کورٹ پہنچ گئے

امید ہے فیصلے آئین کے مطابق ہوں گے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ کوئی پرائز بانڈ کیساتھ بھی نہیں لے گا، شہباز شریف

ارکان اسمبلی نے ضمیر کی آواز پر ن لیگ کا رخ کیا، اگلے الیکشن میں لوگ اپوزیشن جماعتوں کا ٹکٹ لیں گے۔

بلاول کے استاد نالائق ہیں، لکھی ہوئی پرچیاں دی جاتی ہیں، شاہ محمود قریشی

 بلاول بھٹو اور شہبازشریف کوجنوبی پنجاب کی تشکیل اور تخلیق میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے, وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز