عرب اسلامی سربراہ اجلاس ، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد ، ترک صدر اور دیگر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا اسرائیلی جارحیت کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان کی خود مختاری اور قومی ترقی میں چین کے کردار کو سراہتے ہیں، شہباز شریف
چین کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزید مضبوط کریں گے۔
بھارت کیخلاف فتح سے جشن آزادی کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں، شہباز شریف
افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا کہ کبھی بھول نہیں پائے گا۔
بھائی چارے ، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال پاکستان تشکیل دینگے ، صدر ، وزیراعظم
اقلیتوں کی مذہبی آزادی کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے ، اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام
ایف بی آر اصلاحات سے ٹیکس کلیکشن میں اضافہ قابل اطمینان ہے ، وزیراعظم
اصلاحات کی راہ میں سرخ فیتے اور ادارہ جاتی رکاوٹیں ختم کریں گے ، شہباز شریف
6 آئی پی پیز سےمعاہدے ختم کرنے اور اصلاحات سے 3 کھرب روپے کا فائدہ ہوا ، وزیراعظم
امید ہے آپ اور آپ کی ٹیم مزید محنت کرے گی ، وزیر توانائی اویس لغاری کو خط
صدر ٹرمپ کا شکریہ ، تجارتی معاہدے سے شراکت داری مزید مستحکم ہو گی ، شہباز شریف
معاہدہ آنے والے دنوں میں تعلقات کو نئی وسعت دے گا
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی ، شہباز شریف
کیش لیس اکانومی کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کریں
وزیراعظم کا ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کی سہولت اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ
شہباز شریف سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، زائرین کی نئی پالیسی اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ
حکومت عافیہ صدیقی کے معاملے سے غافل نہیں ، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی درکار معاونت فراہم کرے گی ، فوزیہ صدیقی سے گفتگو