انتظامات کی نگرانی خود کریں: نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

شہباز شریف کا پے رول پر رہائی کے بعد بڑے بھائی نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، تدفین کے حوالے سے مشاورت۔

ہم نے کبھی کسی کی کردار کشی نہ کی اور نہ کرینگے، مریم نواز

مریم نواز کی اپنے چچا میاں شہباز شریف سے پے رول پر رہائی کے بعدٹیلی فونک بات چیت۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیرول پر رہا

نوازشریف نے والدہ کی تدفین کے شہباز شریف کو انتظامات کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت کردی

لندن: بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ صبح گیارہ بجے ادا کی جائیگی

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد شرکت کریں گے۔

حکومت جنازے پر سیاست نہیں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، رانا ثنا اللہ

حکومت پروپیگنڈا کر رہی ہے جس کے دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں، رہنما مسلم لیگ ن

شہباز شریف فیملی کے 4 افراد اشتہاری قرار

احتساب عدالت لاہور میں شہباز فیملی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی منظور

پے رول پر رہائی شمیم اختر کی میت پاکستان پہنچنے کے وقت سے شروع ہو گی

’بیگم شمیم اختر کی میت جس دن آئے گی نمازِ جنازہ اسی دن ہوگی‘

لندن سے کوثر شریف اور ان کے خاوند میت کے ساتھ آئیں گے

موجودہ حکومت مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، مریم اورنگزیب

حکومت ہر معاملے میں ناکام ہو چکی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

شہباز شریف کے داماد اور بیٹی کیخلاف گواہان کی فہرست تیار

گواہان میں صاف پانی کمپنی کے آفیشلز، آڈیٹرز اور اکاؤنٹنٹ بھی شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز