وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اہم سیاسی و معاشی فیصلے متوقع، فارن فنڈنگ تحقیقات پر مشاورت ہو گی

وزیراعظم کے طلب کردہ اجلاس میں عمران خان دور میں برطانیہ سے آنے والی رقم بحریہ ٹاون کو دینے کے معاملے پر بات ہو گی۔

سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 3 دن میں 50 ہزار روپے امداد دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

رقم این ڈی ا یم اے کی سرپرستی میں بی آئی ایس پی کے تحت فراہم کی جائے، وزیر اعظم

پاکستان معجزہ ہے، قوم سمجھےحقیقی آزادی کیا ہے؟ معاشی خودمختاری کے بغییر آزادی نامکمل ہے، وزیراعظم

ملک میں قومی مذاکرات کی ضرورت ہے، آئیں کشکول توڑنے کے لیے ہم سب ایک ہو جائیں، میاں شہباز شریف

وزیر اعظم نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

عوام شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے جنگلات کو محفوظ کریں، وزیر اعظم

عمران خان کی معاشی تباہی اور بدحالی سے قوم کو نجات دلائیں گے، وزیر داخلہ

دعا ہے جھوٹ، فریب، گمراہی سے اللہ تعالی وطن عزیز اور پاکستانی قوم کو محفوظ رکھے۔

وزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

ہم آج کمر بستہ ہو کر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے اور پاکستان کواس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے۔

یہ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے،میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے، فواد چودھری

 کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کر سکتا

پاکستان اور ترکیہ کی معیشت تجارتی معاہدے سے مزید مستحکم ہو گی، وزیر اعظم

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔

خیرات کا پیسہ سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، مریم اورنگزیب

فوجی افسران کی شہادت کے بعد ایک جماعت نے سوشل میڈیا پر منفی مہم شروع کی، جس کی مذمت کرتے ہیں۔

ملک احمد خان وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

ن لیگی رہنما ملک احمد کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز