محنت اور لگن سے ملکی ترقی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، وزیر اعظم

ترجیحی بنیادوں پر 6، 7 ہزار میگاواٹ سولر اور ونڈ انرجی کے منصوبے شروع کرنے جا رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے بارش سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کے تعین کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

اس بات کو سمجھے بغیر ہم صرف دائرے میں گھومتے رہیں گے اور کہیں نہیں پہنچ پائیں گے۔

لڑیں گے شکست تسلیم نہیں کریں گے،لاڈلے کو 15 سال تک دن رات دودھ پلایا گیا، تفصیلات بتاؤں تو رونگٹے کھڑے ہو جائیں، وزیراعظم

وزیراعظم بننے کے ایک نہیں کئی مواقع ملے، اسرائیل اور بھارت سےمیں نے نہیں عمران خان نے پیسے لیے لیکن کسی نے نوٹس نہیں لیا، میاں شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

ن لیگ سے ناراض لیگ کا سفر جلدی طے کر لیا گیا ،فوادچودھری

شہبازشریف سیاسی جماعتوں کو الیکشن کا فریم ورک طے کرنے کیلئے دعوت دیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے یا نہیں؟ حکمران اتحاد نے سر جوڑ لیے

اعلیٰ سطحی اجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے۔

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مشکل صورتحال میں سندھ حکومت کو وفاق ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، شہباز شریف

عمران خان نے اقتدار کے ہوس میں اپنا توازن کھو دیا، وزیر اعظم

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔

شہباز شریف غیر ضروری شرافت دکھا رہے ہیں، عمران خان اپنی حدود میں رہیں، فضل الرحمان

قومی اسمبلی تحلیل ہوئی تو انتشار پیدا ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم کا پریس کانفرنس سے خطاب

قومی اسمبلی نہ تحلیل ہوئی اور اسمبلیوں نے کام کیا تو انتشار پیدا ہو گا، فواد چودھری

شریف خاندان میں دو کیمپ واضح ہو چکے ہیں، شہباز شریف کیمپ نہیں چاہتا کہ عام انتخابات جلد ہوں، رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے بات چیت

وزیر اعظم نے معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں معاشی ٹیم اور معیشت سے متعلق اعلی حکام شریک ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز