کسی کو بلاوجہ جیل نہیں بھجوائیں گے، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، شہباز شریف

ماضی کی تلخیوں میں نہیں جانا چاہتے،ہم اس قوم کے دکھوں اور زخموں پر مرہم رکھنا چاہتے ہیں۔

عمران نیازی جھوٹ نہ بولیں،اقتدار سے چمٹا شخص خوددار نہیں، خودغرض ہے: شہباز شریف

عمران نیازی پارلیمنٹ، آئین اورعدالت پر حملے کررہے ہیں، ن لیگ کے مرکزی صدر کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

بات سنیں: ہم نہیں جارہے، دیکھتے جائیں، شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا، وزیراعظم

حکومت گرانے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا، عمران خان کا پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

پاکستان کو مبارکباد: عوامی مسائل کا حل رکھنے والے منتخب نمائندے لائیں گے، بلاول

آج کے عدالتی فیصلے نے ہمارا عدالتوں پر اعتماد بڑھایا، خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس سے خطاب

اصلاحات کیلئے تمام پارٹیوں سے رجوع کریں گے، انتقام کا لفظ ڈکشنری میں نہیں: شہباز شریف

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے ملک کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے، ن لیگ کے مرکزی صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

 آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا، مریم نواز کا ردعمل

 شکر الحمد للّٰہ رب العالمین، قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک ہو، مرکزی نائب صدر ن لیگ

عدالت نے فیصلہ دیکر آئین کو بچایا، اصلی سرپرائز ہم دیں گے: شہباز شریف

 کل ملک کے کونے کونے میں یوم تشکر منایا جائے گا، مولانا فضل الرحمان

شہباز شریف نیازی قوم سے معافی مانگیں، شہباز گل

فرح خان آپ کے ہی رکن صوبائی اسمبلی کی بہو ہے، رہنما پی ٹی آئی

عمران خان ایبسلوٹلی فراڈ ہے، شہباز شریف

عمران نیازی نے پاکستان کو دہائیوں پیچھے دھکیل دیا، صدر مسلم لیگ ن

آئین انصاف چاہتا ہے،تاخیر آئین شکنوں کے حوصلے بڑھاتی ہے ،شہباز شریف

 جتنی تیز رفتاری سےآئین شکنی ہوئی، عوام انصاف بھی اتنا ہی تیز ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں، صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز