شہباز شریف نئے وزیراعظم،اپوزیشن کے بڑوں میں اتفاق

آصف علی زرداری، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی حکومت کیخلاف حکمت عملی پر مشاورت

آصف زرداری آج پہلے شہباز شریف اور فضل الرحمان، پھر پرویز الٰہی سے ملیں گے

آصف زرداری وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے متحرک ہیں

حکومت کو مکمل ایکسپوز کرنے کے لیے تحریک عدم اعتماد میں تاخیر کی، احسن اقبال

ن لیگ کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر اہم رہنماؤں کی مشاورتی بیٹھک اور صلاح و مشورے۔

آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور ملاقات طے

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات بلاول ہاؤس لاہور میں ہو گی۔

عمران خان عوام کی مزید بددعائیں نہ لیں، شہباز شریف

حکومت کو عالمی منڈی میں صرف اضافہ نظر آتا ہے کمی نہیں، صدر مسلم لیگ ن

تسلیم کرتا ہوں نواز شریف کو لندن جانے دینا غلطی تھی، عمران خان

 آج چوروں کا ٹولہ اور ڈاکووں کا گلدستہ کہاں ہے؟ فضل الرحمان کو مولانا نہیں کہوں گا اور آج خیبر پختونخوا اسمبلی بغیر ڈیزل کے چل رہی ہے، وزیراعظم

حکومت ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکی، شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے، فرخ حبیب

مسلم لیگ جعلسازی سے ہمیشہ نمبر ون رہی ہے، وزیر مملکت

تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست کرنا چھوڑ دیں، آصف زرداری

محسن بیگ کی گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ حکومت کتنی خوفزدہ ہے، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز