ہرنائی زلزلہ، وزیر اعظم سمیت دیگر شخصیات کا اظہار افسوس

ہرنائی کے زلزلہ متاثرین کی فوری امداد کی ہدایت کر دی ہے، وزیر اعظم

حزب اختلاف سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدری

یہ اربوں کی کرپشن کریں تو کوئی ان سے پوچھنے کی جرات نہ کرے، وفاقی وزیر اطلاعات

فارن فنڈنگ کیس کھلے گا تو عمران خان کے کارنامے سامنے آئیں گے، حمزہ شہباز

آپ نیا پاکستان کو تو نہیں بنا سکے، پرانا ہی واپس کردیں، ورکرز کنونشن سے خطاب

شہبازشریف سیڑھی سے پھسل گئے، کمر میں شدید تکلیف، دوہفتے آرام کا مشورہ

معالجین نے معائنہ کیا،ایکسرے بھی کرائے گئے،سیاسی سرگرمیاں معطل

شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈینگی قابو کرنے کا گرُ بتادیا

عوام کو بنیادی نوعیت کی گورننس کا تقاضا کرتے دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، اپوزیشن لیڈر

جھوٹے مقدمات چلانے کیلئے اربوں روپے لٹا دیے گئے، مریم نواز

مخالفین نہ پہلے مسلم لیگ ن کو توڑ سکے نہ اب توڑ سکیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

شریف خاندان کا وطیرہ ہے کبھی سچ نہیں بولتے، فواد چوہدری

ن لیگ نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی، وفاقی وزیر

عمران خان کو دن رات خواب میں ملتا ہوں، میرے خلاف چین بھی ٹیمیں بجھوائی گئیں، شہباز شریف

مجھ پر اور نواز شریف پر بے پناہ الزامات لگے، ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، لاہور میں نیوز کانفرنس

پوری جماعت نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو توفری و فیئر الیکشن ملے گا، مریم نواز

میاں صاحب فیصلہ کرتے ہیں تو شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت سب سپاہی بن کرکھڑے ہوتے ہیں، اجلاس سے خطاب

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف بری، اکاونٹ بحال، سجدہ شکر ادا کرتا ہوں،صدر ن لیگ

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز