عمران خان کا قوم سے خطاب کچھ دیر بعد

 قوم عمران خان کے خطاب کا انتظار کرے، شہباز گل

ٹرانس پشاور نے بہترین اسمارٹ ٹکٹنگ پروگرام کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

مقابلے میں انڈونیشیا، برازیل، آسٹریلیا، نیویارک، نیوساؤتھ ویلز اور قازقستان شامل تھے۔

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو تھانہ صدر منتقل کردیا

پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد تھانہ صدر کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئی۔

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا

 وزیر داخلہ  پنجاب  عطا تارڑ نے شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی

دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا، شہباز گل

پی پی272پولنگ اسٹیشن44اور46سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو نکالا گیا

اگر دھاندلی کر کے نتیجہ بدلا گیا تو پھر انقلاب آئے گا، شہباز گل

عوامی فیصلے کے بعد اب کپتان کو نہیں ہرایا جا سکتا

شہباز گل نے احسن اقبال کو جعلی پروفیسر قرار دے دیا

احسن اقبال لوگوں کوچائےچھوڑنےکاکہہ کرخودامپورٹڈکافی پینےچلےگئے۔

عمران خان کے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں، پی ٹی آئی رہنماوں کا دعوی

جہاز کو زمین پر یا فضا میں کوئی نقصان پہنچا تو قوم یاد رکھے کون یہ سب کروا رہے ہیں، شہباز گل

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

حلیم عادل شیخ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افرادنے حراست میں لیا

اتنا لیٹ نہ ہوجائے کہ ہم یا کوئی اور آ کر ملک سنبھال نہ سکے، شہباز گل کا انتباہ

17 ممبران ان کو کس نے لا کے دیئے؟ کس ملک نے سازش کی تھی؟ پی پی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کا ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں استفسار

ٹاپ اسٹوریز