کاوے ایک سال قبل کہہ رہا تھا نوازکرپٹ ہے، رشوت آفر کی، وہ تب جھوٹا تھا یا اب؟ شہباز گل

کاوے کا بیان جج شمیم والے ڈرامے کی دوسری قسط ہے، ابھی اور کرائے کے گواہ پیدا کیے جائیں گے۔

رمیش کمار نے شہباز گل کو قانونی نوٹس بھیج دیا

معاون خصوصی شہباز گل 15 روز میں رمیش کمار سے معافی مانگیں، قانونی نوٹس

عوام نیوٹرل نہیں رہے گی، بیچ میں آئے گی: شہباز گل

تحریک انصاف اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑی ہے، تھانہ سیکریٹریٹ میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ہمیں معلوم تھا چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کر سکیں گے، شہباز گل

اصل بات عمران خان کا اصولوں اور پاکستان کی خودداری پر کھڑے رہنا ہے، معاون خصوصی

پیچھے نہیں ہٹیں گے چاہے حکومت رہے یا نہ رہے، شہباز گل

حکومت کی قانونی ٹیم اراکین قومی اسمبلی پر لائحہ عمل طے کرے گی، معاون خصوصی

عمران خان حکومت گرانے کیلئے ہر موقع پر بیرونی سازش ہوئی، مخالفین نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا: شہباز گل

مقابلہ کریں گے اور ہرا کر بھی دکھائیں گے،عمران خان نے آج ہر غریب کی جیب میں دس لاکھ روپیہ ڈال دیا ہے، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

قانون کا احترام قانون کے بھگوڑے سکھا رہے ہیں، شہبازگل

شریف خاندان نے سیاست شروع ہی قوم کا پیسا لوٹنے کے لیے کی، معاون خصوصی

نااہل لیگ نے بیرون ملک پاکستانیوں کے فنڈز کھائے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان شفافیت کا استعارہ ہیں، معاون خصوصی

حکومت گرانے 3 چوہے نکلے ہیں، یہ خود شکار ہوں گے: وزیراعظم

عمران خان کے پاس ایک ایسا کارڈ ہے جس کی بنا پر اگلی حکومت بھی پی ٹی آئی بنائے گی، سینیٹر فیصل جاوید کا خطاب

ٹاپ اسٹوریز