عمران خان کی آڈیو توڑ مروڑ کرلیک کی گئی،شہباز گل

عمران خان کی آڈیو لیک میں ان کی خریدوفروخت کا ذکر کر رہے تھے، اس آڈیو لیک کو غلط طریقے سے عمران خان سے منسوب کر دیا گیا ہے۔

عدالت نے شہباز گل کی موبائل فونز واپس کرنے کی درخواست مسترد کر دی

موبائل فون اہم ثبوت ہے اور شہباز گل کا موبائل فون فرانزک لیب کو بھیج دیا گیا ہے، پراسیکیوٹر

نظام کو بدلنے کے لیئے رول آف لا بنانا پڑیگا، شہباز گل

میں عمران خان کے پیچھے پاکستان آیا، سوچا اپنے گاوں اور ملک کے لیئے کام کروں، رہنما تحریک انصاف

کھویا ہوا سائفر آپکو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا، شہباز گل

وہی سائفر وزیراعظم نے سپیکر کو بھیجا تھا اور سپیکر نے سپریم کورٹ، رہنما تحریک انصاف

الحمداللہ، عمران خان کا موقف حرف بہ حرف سچ ثابت ہوا، شہباز گل

سائفر وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا، رہنما تحریک انصاف

پاکستان کی قسمت میں پھر کرپشن لکھ دی گئی، شہباز گل

وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہونے والا وزیراعظم کے جہاز میں ہی واپس آرہا ہے، رہنما تحریک انصاف

ن لیگ نے شہباز گل کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

جھوٹ کی بنیاد پر بیانیہ بنانے والے بھی 62، 63 کی زد میں آتے ہیں۔

عمران خان کی شہباز گل سے ملاقات، فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کی ہدایت

میرے ساتھیوں کے ساتھ برا سلوک امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے، عمران خان

شہباز گل پر تشدد، وفاق کو نوٹس، تفتیشی کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم

کیا پولیس نے شہباز گل سے زبان ریکور کرنا تھی جس سے وہ بولا تھا؟جسٹس مظاہر علی اکبر

ٹاپ اسٹوریز