مزید قید رکھنا ٹرائل سے پہلے سزا دینا ہوگا، شہباز گل ضمانت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

ٹرائل کورٹ شہباز گل کیس کے عارضی مشاہدے سے متاثر ہوئے بغیر میرٹ پر سنے،عدالت

شہباز گل کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا

شہباز گل کی روبکار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر نے جاری کی۔

شہباز گل کی بغاوت کے مقدمے میں ضمانت منظور

شہباز گل کو 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر پراسیکوشن کو نوٹس کرکے جواب طلب کر رکھا ہے

شہباز گل کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع، درخواست منظور

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کے روز شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے،

شہباز گل کے ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

شہباز گل کے خلاف 12 اگست کے بعد کی تمام تحقیقات اور شواہد غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا

’’مقدمہ بدنیتی پرمبنی’’، شہباز گل نے ضمانت کی درخواست دائر کردی

میں پروفیسر ہوں،مقدمہ میں جو دفعات لگی ہیں وہ بنتی ہی نہیں،شہباز گل

شہباز گل کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

شہباز گل کا جیل منتقلی کے وقت طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

عدالت میں ثابت ہو گیا شہباز گل پر تشدد ہوا، قوم کے حقوق کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان

بھارت بھی ایسے فیصلے نہیں کرتا ہے کہ دوسروں کے لیے اپنوں کو قربان کردے، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز