شہبازگل کے خلاف غیرقانونی اسلحے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا

شہبازگل نا ملازم کو پیش کرسکا اور نا ہی لائسنس پیش کرسکا، ایف آئی آر

شہباز گل کے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ

شہباز گل کے کمرے سے 2 آئی فونز اور ایک سیٹلائٹ فون برآمد ہوا جو ضابطہ کی کارروائی کے بعد فرانزک کیلئے بھجوائے جائیں گے۔

شہباز گل مکمل طور پر فٹ اور ہوش میں ہیں، نئی میڈیکل رپورٹ جاری

بورڈ نے شہباز گل کا مکمل جسمانی معائنہ کرنا چاہا لیکن انہوں نے انکار کردیا، نئی میڈیکل رپورٹ میںمؤقف

حیوان کی طرح رکھا گیا، آپ کی سوچ ہے جو تشدد کیا جا رہا ہے، مجھے زندہ دیکھنا ہے یا نہیں؟ شہباز گل

میں نے پی ٹی آئی یا عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کے چیف آف اسٹاف کی مقامی عدالت میں گفتگو

شہباز گل پر تشدد، امریکی پروفیسر نوم چومسکی کا چیف جسٹس کو خط

اس لیٹر کو اوور سیز پاکستانی ووٹرز نامی اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے شیئر کیا گیا ہے

شہباز گل کی پمز اسپتال میں کھانے کھاتے ایک اور ویڈیو جاری

مجھے پکڑ کر میری داڑھی صاف کرا دی، یہ درست نہیں ہے،، شہباز گل

شہباز گل پر کیے گئے تشدد سے ملزمان کی اموات ہوجاتی ہیں: ایڈووکیٹ، جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے پر سماعت

ایسے ہی ملزم کی موت ہو جاتی ہے اور پراسیکیوشن کے خلاف 302 کا کیس بن جاتا ہے، وکیل شہباز گل

ٹاپ اسٹوریز